یہ اختصارکے ساتھ اسلام (کا تعارف) ہے

بسم الله الرحمن الرحيم

⚠ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ⚠

 🔴 { اے لوگو بندگی کرو اپنے رب کی جس نے پیدا کیا تم کو اور ان کو جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیز گار بن جاؤ ( 2:21 )

🔵 جس نے تمہارے لئے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر اس سے پھل پیدا کر کے تمہیں روزی دی ، خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے شریک مقّرر نہ کرو ۔( 2:22 )

🔴 اور اگر تمہیں اِس امر میں شک ہے کہ یہ کتا ب جو ہم نے اپنے بندے پر اتاری ہے، یہ ہماری ہے یا نہیں، تواس کے مانند ایک ہی سورت بنا لاؤ، اپنے سارے ہم نواؤں کو بلا لو، ایک اللہ کو چھوڑ کر باقی جس جس کی چاہو، مدد لے لو، اگر تم سچے ہو( 2:23 )

🔵 پس اگر تم نے نہ کیا اور تم ہرگز نہیں کر سکتے تو ( اسے سچّا مان کر ) اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے ۔( 2:24 )


🔴 اور (اے حبیب!) آپ ان لوگوں کو خوشخبری سنا دیں جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لئے (بہشت کے) باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، جب انہیں ان باغات میں سے کوئی پھل کھانے کو دیا جائے گا تو (اس کی ظاہری صورت دیکھ کر) کہیں گے: یہ تو وہی پھل ہے جو ہمیں (دنیا میں) پہلے دیا گیا تھا، حالانکہ انہیں (صورت میں) ملتے جلتے پھل دیئے گئے ہوں گے، ان کے لئے جنت میں پاکیزہ بیویاں (بھی) ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے ( 2:25 )}

⚠⚠⚠ا


ا⚠⚠⚠


🔵 ● زندگی كا مقصد ●





🔴🔵🔴

🔴 فہم اسلام کا تصویری گائ - انگريزی زبان - 


🔴 If we would like to know if a religion is true or false, we should not depend on our emotions, feelings, or traditions. ⚠

🔵 Rather, we should depend on our reason and intellect. 

🔴 When God sent the prophets, He supported them with miracles and evidence which proved that they were truly prophets sent by God and hence that the religion they came with is true.

🔵 This website answers some important questions which some people ask:

1 -  Is the Quran truly the literal word of God, revealed by Him?

2 - Is Muhammad  truly a prophet sent by God?

3 - Is Islam truly a religion from God?
📷 Photos from the website 👇













🔵🔴🔵


یہ اختصارکے ساتھ اسلام (کا تعارف) ہے

https://islamhouse.com/ur/articles/206766/


وصف

یہ دین اسلام کی معرفت ،اسکے اصول وارکان اوراسکے محاسن
ومقاصد کے سسلسلے میں مختصراورشامل باتیں ہیں جواسلام کوسمجنے والے یا
اسمیں داخل ہونےوالے کیلئے ایک کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں.










🔴🔵🔴



تبصرے